(مشتاق بُھٹہ)لودھراں میں13 سالہ ساتویں کلاس کی طالبہ غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی .
معصوم علیزہ بی بی کےنانا کاالزام ہےکہ ہمسائیےلڑکےسےتعلقات کے شبہ کی بنا پربےرحم باپ نے منہ پرتکیہ دے کرسانسیں روک دیں،سٹی پولیس نےلاش پوسٹمارٹم کیلئےہسپتال منتقل کردی ،نانا محمدشفیق نےالزام لگایا کہ ہمسائیےلڑکےسےتعلقات کے شبہ کی بنا پر باپ نے قتل کیا،تعلقات کےشبہ پر ایک ماہ سے علیزہ پرتشدداوربھوکاپیاسا رکھاجاتارہا.
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم باپ کو گرفتار کرلیاگیاہے،مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کیاجارہاہے.