(ایاز رانا) عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر مہنگا ہوکر 2290 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوکر نئی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 17 ڈالر مہنگا ہوکر 2290 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ،10 گرام سونا 1543 روپے اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے پر پہنچ گیا،1تولہ چاندی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 2610 روپے ہوگئی ،ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگا،قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہوگئی، دس گرام سونا 1543 روپے اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے پر پہنچ گیا۔
دوسری جانب ایک تولہ چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے ، 10 روپے اضافے سے موجودہ قیمت 2610 روپے ہوگئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت کم ،خریداری بھی صرف 20 لاکھ میٹرک ٹن ہوگی