پرویز الہیٰ  اور مونس الہیٰ کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کیخلاف اپیلیں  مسترد

Apr 03, 2024 | 19:23:PM

(24نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ  اور مونس الہیٰ سمیت دیگر کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کیخلاف اپیلیں  مسترد کردیں۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ سمیت دیگر کوالیکشن لڑنے کی اجازت دینے کا فیصلہ برقرار رکھا،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیلوں پر فیصلہ سنایا۔
 یہ بھی پڑھیں:ماں کے موبائل نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے پھندا لگا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

مزیدخبریں