بھارتی گلوکاراورسیاستدان ہنس راج ہنس کی اہلیہ ریشم کورانتقال کرگئیں

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)بھارتی سیاستدان اور گلوکار ہنس راج ہنس کی اہلیہ ریشم کورانتقال کرگئیں،وہ جالندھر کے ایک نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھیں ۔
ہنس راج ہنس کو پاکستان میں بھی مقبولیت حاصل ہیں اوروہ متعدد بار پاکستان کادورہ بھی کرچکے ہیں.
یہ بھی پڑھیں:کون سی بالی ووڈشخصیت فوربس کی ارب پتیوں کی فہرست میں شامل؟
ان کی اہلیہ کے انتقال پرپاکستان میں فلمی حلقوں نے ان سے اظہارافسوس کیا ہے جن میں معروف ہدایتکار سید نور، ہدایتکار مسعود بٹ ،نغمہ نگارالطاف باجوہ، پروڈیوسر صفدر ملک،اداکار سیف علی خان اور دیگرشامل ہیں،انہوں نے ہنس راج ہنس سے دلی ہمدردی اور افسوس کااظہارکیا ہے۔