اسمگلنگ کی کوشش ناکام:مسافر سے1کلو 116گرام ہیروئین برآمد

Aug 03, 2021 | 10:18:AM
اسمگلنگ کی کوشش ناکام:مسافر سے1کلو 116گرام ہیروئین برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ائیر پورٹ پر گرفتار مسافرطاہر پی آئی اے کی پرواز کےذریعے دوحا جانا چاہتا تھا ،دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے 1کلو 116گرام ہیروئین برآمد ہوئی،ملزم کو ابتدائی تحقیقات کے بعد اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔