بغیر شناختی کارڈ کے ویکسینیشن :کوائف اپنے ہمراہ لائیں

Aug 03, 2021 | 10:27:AM

 (24نیوز)وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے بعد سینٹرز میں ویکسینیشن جاری برتھ سرٹیفکیٹ ، والدین کا شناختی کارڈ اور موبائل نمبر ضروری قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 18 سال سے زائد تمام عمر کے افراد کی ویکسینیشن کی جائے گی، ہم نے آج سے بغیر شناختی کارڈ ویکسینیشن کا آغاز کیا ہے، ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ شہری دیگر کوائف اپنے ہمراہ سینٹر لے کر آئے ۔

یہ بھی پڑھیں:    اسمگلنگ کی کوشش ناکام:مسافر سے1کلو 116گرام ہیروئین برآمد

مزیدخبریں