کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف آر ایس ایس کے شدت پسند کارکن سڑکوں پر نکل آئے۔۔نعرے بازی 

Aug 03, 2021 | 18:29:PM
کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف آر ایس ایس کے شدت پسند کارکن سڑکوں پر نکل آئے۔۔نعرے بازی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ما نیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کرکٹ ایک بات پھر آر ایس ایس کی انتہا پسندی کا شکارہو رہی ہے ۔کشمیر پریمیئر لیگ کے مظفرآباد میں انعقاد سے بھارت میں بے چینی بڑھنے لگی۔لیگ کے خلاف آر ایس ایس کے شدت پسند کارکن سڑکوں پر نکل آئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی شدت پسندوں نے کشمیر پریمیئر لیگ اور اسکے منتظمیں کے خلاف نعرے بازی کی ۔انہوں نے لیگ منتظمین کے پوسٹرز اٹھا کر احتجاج کیا۔

نام نہاد آزاد بھارتی میڈیا بھی کے پی ایل کے خلاف آر ایس ایس کا آلہ کار بن گیا۔سی ای او کے پی ایل شہزاد اختر نے کہا ہے کہ ایونٹ کے آغاز سے پہلے بھارت میں بڑھتی بے چینی کے پی ایل کی بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کا کرکٹ کو سیاست زدہ کرنا افسوسناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ شویتا تیوا ری کی بو لڈ تصاویر نے سو شل میڈیا پر بھونچا ل برپا کر دیا