(ما نیٹرنگ ڈیسک)معروف ادا کا رہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ جب تک کوئی قانون نہیں ہوگا، تب تک خواتین زیادتی کا شکار رہیں گی۔ساتھ میں انھوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ اب احتساب ہونا بہت ضروری ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق ماہرہ خان نے کہا ہے کہ جب تک کوئی قانون نہیں ہوگا خواتین ایسی ہی زیادتیوں کا شکار ہو تی رہیں گی۔ اپنے بیان میں انھوں نے گھریلو تشدد سے متعلق بل پاس کروانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ براہِ کرم اب گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے بل پاس کروائیں۔
یہ بھی پڑھیں:ہے کو ئی اچھا رشتہ تو میرے وا لدین سے با ت کریں ۔۔ادا کا رہ نمرہ خا ن