قتل کیس ،آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیر ہائر ایجوکیشن کو بڑی سزا سنا دی

Aug 03, 2022 | 16:09:PM
 قتل کیس ،وزیر ہائر ایجوکیشن,  ملک ظفر , سزا, آزاد کشمیر ہائی کورٹ ,سپریم کورٹ
کیپشن: عدالت اوروزیر ہائر ایجوکیشن  ملک ظفر (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے وزیر ہائر ایجوکیشن ظفر ملک کے خلاف قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے   ملک ظفر کو 14 سال قید کی سزا اور 10  لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

  مظفر آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے قتل کیس کا فیصلہ سنایا ،  پولیس نے ملک طفر کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا، ظفر ملک اسمبلی رکنیت سے بھی فارغ ہوگئے۔ 

ملک ظفر اقبال کے وکیل کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ حقیقت کے برعکس ہوا ہے ہم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ اپیل دائر کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  تحریک انصاف کا ایک اور بڑا فیصلہ