پی ٹی آئی کو اداروں کیخلاف بیانات دینے سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کو اداروں کیخلاف نفرت انگیز بیانات دینے سے روکنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس یحییٰ آفریدی دو رکنی بنچ کا حصہ ہونگے ،قوسین فیصل ایڈووکیٹ نے تحریک انصاف کیخلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کابڑافیصلہ،عمران خان کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی