(ارشد کوٹگلہ) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے وفادار ساتھی سدا بہار صوبائی وزیر ملک سیلم اقبال طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔
مرحوم ملک سلم اقبال سابق پیمرا چئیر مین ملک مشتاق احمد کے سسر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شہر یار اعوان کے نانا تھے۔ وہ ہر دور میں مسلم لیگ ن کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی گرفتاری!!ن لیگی رہنما نے بڑی خبر دیدی
مسلم لیگ ن میں ملک سیلم اقبال کا بانی رہنماؤں میں شمار ہوتا ہے ، مرحوم کی نماز جنازہ تلہ گنگ میں ادا کی جائے گی۔