(24 نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ کراچی کی آبادی 2 کروڑ دکھائی جا رہی ہے، نئی مردم شماری کی بنیاد پر انتخابات کرائے جائیں۔
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل بلایا جا رہا ہے، مشترکہ مفادات کونسل مردم شماری کے نتائج کا اعلان کرے ۔
یہ بھی پڑھیں: ’’سدا بہار صوبائی وزیر‘‘ انتقال کر گئے
انہوں نے مزید کہا کہ نئی مردم شماری کی بنیاد پر انتخابات کرائے جائیں، کراچی کی آبادی دو کروڑ دکھائی جا رہی ہے۔