190 ملین پاؤنڈ سکینڈل، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا

Aug 03, 2023 | 23:36:PM

(عثمان خان) 190 ملین پاونڈ اسکینڈل میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کرلیا ۔

نیب کے جاری کردہ سمن کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی کو بطور ملزم کل نیب دفتر پیش ہونے اور القادر ٹرسٹ سے متعلق تمام دستاویزات ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی ٹی آئی کو پھر بلاوا آ گیا

 نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا سمن جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں