اسلام آباد؛غیرملکی شہری کی فائرنگ سے دوسرا باشندہ زخمی

Aug 03, 2024 | 22:23:PM
اسلام آباد؛غیرملکی شہری کی فائرنگ سے دوسرا باشندہ زخمی
کیپشن: کرائم سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق)اسلام آباد میں تھانہ سنبل کے ایریا میں غیر ملکی شہری کی فائرنگ سے دوسرا غیرملکی زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق دونوں غیر ملکی شہری جی 13 کے گیسٹ ہاؤس میں قیام پذیر تھے ،معمولی تلخ کلامی دوران ایک غیر ملکی شہری نے دوسرے پر فائر کھول دیا،سر میں گولی لگنے سے غیر ملکی شہری شدید زخمی ہو گیا جس کو  ہسپتال منتقل  کر دیا گیا،فائرنگ کرنے والا ملزم موقع سے فرارہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا 2 لاکھ گھروں کو سولر سسٹم دینے کا اعلان،پیکج میں کون سی چیزیں شامل ہوں گی؟ اہم خبر آگئی