عبداللہ اور امام کی سنچریاں، ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں جہاں ریکارڈز بن رہے ہیں وہیں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوئی ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی باردونوں ٹیموں کے اوپنرز نے 200 سے زائد رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ اسکور کی۔
➡️ First time in Test history that openers of both teams have scored ????s in their first innings of the same match ????#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/ha4Dumm8eA
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 3, 2022
راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں زیک کراؤلی اور بین ڈیکٹ نے 233 رنز کا اوپننگ اسٹینڈ دیا جب کہ پاکستان کی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق اور امام الحق نے 225 رنز کی شراکت قائم کی۔
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے پہلی اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔