اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں 24 دسمبر سے 8 جنوری تک ہوں گی۔