(اویس خان)جھنگ کےعلاقہ سیٹلائٹ ٹاؤن کےقریب مبینہ پولیس مقابلےمیں2 ڈاکو ہلاک ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ناصر اور فیاض کے نام سے ہوئی ہے، ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق ساہیوال کے علاقہ ہڑپہ سے ہے۔
ہلاک ڈاکو درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ناصر اور فیاض کے نام سے ہوئی، ہلاک ڈاکو درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے، ہلاک ڈاکوؤں کا تعلق ساہیوال کے علاقہ ہڑپہ سے ہے ۔