بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل، بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ  

Dec 03, 2024 | 11:16:AM
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل، بنگلا دیش کا پاکستان کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیو ز)بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں نیپال کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ملتان میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ 

پاکستانی بیٹرز نے 95 رنز کا ہدف چھٹے اوور میں حاصل کر لیا تھا، کامران اختر نے 63 اور بابر علی نے 32 رنز بنائے تھے،دوسری سیمی فائنل میں بنگلادیش نے سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا کو شکست دی تھی۔