کراچی، ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ کے قریب بلڈنگ میں آگ لگ گئی

Dec 03, 2024 | 13:11:PM
  کراچی، ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ کے قریب بلڈنگ میں آگ لگ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (احسان عباسی)  کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ کے قریب بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔

 اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کی2 ایمبولینس روانہ کر  دی گئیں، ریسکیو حکام کے مطابق  مجموری طور پر 6 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لئے پہنچ گئی ہیں،آگ کی شدت زیادہ ہے  جس کےلئے مزید فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا ہے، ریسکیو حکام کے مطابق آگ پر  قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہ کی جا سکی ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،آگ کی لپیٹ میں آنے والی عمارت کمرشل ہے