چیئرمین پیپلزپارٹی سے چین کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت

Dec 03, 2024 | 22:25:PM
چیئرمین پیپلزپارٹی سے چین کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے چین کے سفیر  نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے  زرداری ہاؤس میں ملاقات کی،بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود تھی۔ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی،ملاقار میں دوطرفہ سماجی و ثقافتی رابطوں میں اضافے پر بھی گفتگو کی گئی۔ 

یہ بھی پڑھیں : فرانس:اپوزیشن کا وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ، حکومت گرنے کا خدشہ