شیزو نسل کابتا کر عام کتا دینے پر شہری عدالت پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کراچی میں نسلی کتا بتاکر عام نسل کا کتا دینے پر شہری کنزیومر پروٹیکشن کورٹ پہنچ گیا۔
تفصیلات کےمطابق شہری نے کنزیومر پروٹیکشن کورٹ جنوبی میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ ڈیفنس میں دکان سے شیزو نسل کا کتا خریدا تھا لیکن گھر جا کر معلوم ہوا کہ کتا شیزو نسل کا نہیں بلکہ عام نسل کا ہے۔