پاکستان نےہمیشہ امن کےقیام کیلئےپہل کی،معید یوسف

Feb 03, 2021 | 15:49:PM

(24نیوز) معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ خطےمیں معاشی استحکام کیلئےامن کاقیام ناگزیرہے۔  پاکستان نےہمیشہ امن کےقیام کیلئےپہل کی۔

تفصیلات کے مطابق معید یوسف نے کہا کہ پاکستان نےپلوامہ حملےکی حقیققت بارے دنیاکوآگاہ کیا،  انہوں نے کہا کہ ہر گزرتے دن کیساتھ بھارت کاکشمیریوں پرظلم بڑھتاجارہاہے، پاکستان کشمیریوں کےحق خودارادیت کیلئےحمایت جاری رکھےگا۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں کےحق میں مغربی میڈیابھی آوازبلندکررہاہے۔
 

مزیدخبریں