سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،انڈیکس سا ڑھے تین سال کی بلند سطح پر بند ہوا

Feb 03, 2021 | 17:24:PM
سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،انڈیکس سا ڑھے تین سال کی بلند سطح پر بند ہوا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سٹاک ایکسچینج میں تیزی پر کاروبار کا اختتام ہوا، 100 انڈیکس میں 353 پوائنٹس کی تیزی سا منے آئی۔
تفصیلا ت کے مطا بق : 100 انڈیکس سا ڑھے تین سال کی بلند سطح کے قریب 46933 پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 3.5 سال کی بلند سطح 47123 کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا ۔ اس دوران29.50 ارب روپے مالیت کے 61.62 کروڑ شئیرز کا کاروبار کیا گیا۔