(24نیوز)پب جی گیم کھیلنے سے انکار پر نوجوان کو بدفعلی کے بعد قتل کردیاگیا،ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق حسن عباس پب جی کا بہترین کھلاڑی تھالیکن پرانی ٹیم کے ساتھ کھیلنا چھوڑ چکا تھا، ملزم عطا ،مصور،نوید اور مظہر نے کئی بار ٹیم بحال کرنے کی کوشش کی لیکن حسن نہیں مانا ملزموں نے حسن کو اغوا کرکے بدفعلی کے بعد قتل کر دیاتھا،مغوی کی لاش شیخوپورہ سے ملی تھی ، پولیس نے چاروں ملزموں کو گرفتار کر لیا۔
لاہور: پب جی گیم کھیلنے سے انکار پر نوجوان بدفعلی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
Feb 03, 2021 | 22:41:PM