(24نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پرامریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 176 روپے سے نیچے آ گیا۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر176.41 روپے سے گھٹ کر 175.80روپے کا ہو گیا۔آئی ایم ایف قرض کی قسط منظور ہونے پر ڈالر 61 پیسے سستا ہو گیا۔ڈالر کی قیمت کم ہونے سے روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 11 فروری کو زمین پر بڑی تباہی کا امکان۔۔ ناسا کا انکشاف