پہلا روزہ کب ہو گا؟ معروف ماہر فلکیات نے پیش گوئی کردی

Feb 03, 2022 | 17:50:PM

(24 نیوز)ماہر فلکیات ڈاکٹر عبداللہ المسندنے کہاہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ 2 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگا ۔
ڈاکٹر عبداللہ المسندنے اپنے بیان میں کہاہے کہ شعبان کا مہینہ 29 دن ہو گاجبکہ رمضان المبارک کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، ماہر فلکیات نے مزید کہاکہ عیدالفطر 2 مئی 2022 کو متوقع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے 9 فروری تک بند، طلبا کیلئے بڑی خبر

مزیدخبریں