آئی پی پی نے اپنی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی وکٹ اڑادی

Feb 03, 2024 | 13:08:PM
آئی پی پی نے اپنی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی وکٹ اڑادی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)آئی پی پی نے اپنی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی وکٹ اڑالی ۔


سابق ایم این اےعائشہ رجب بلوچ نے چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے،عائشہ رجب بلوچ نے ملاقات میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

ضرور پڑھیں:الیکشن سے پہلے ملتان کا سیاسی جھکاؤ کس طرف ہے؟ کس کا پلڑا بھاری؟ پوزیشن واضح ہوگئی 
عائشہ رجب بلوچ  نے جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تاندیانوالہ میں ہمایوں اختر خان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہننا کر انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہا۔