(24 نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے ڈیوس کپ ٹائی میں پاکستانی ٹینس سٹار کو بھارتی حریف نے بد ترین شکست سے دو چار کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈیوس کپ ٹائی سنگلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق نے پہلا سیٹ 7-6 سے جیتا تھا، بھارت کے رام کمار نے دوسرا سیٹ 6-7سے جیتا اور تیسرے سیٹ میں بھارتی کھلاڑی نے اعصام الحق کو6.0 سے شکست دیدی ، بتایا گیا ہے کہ تیسرے سیٹ کے دوران اعصام الحق نے میڈیکل ٹائم آوٹ بھی لیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں : ڈبل سواری پر پابندی