(ملک اشرف)8 فروری کو انتخابات کے باعث لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں بند رہیں گے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد 8 فروری کو عدالتوں کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق انتخابات کے باعث لاہور ہائیکورٹ ، اس کے علاقائی بنچز ،سیشن اورسول عدالتیں بند رہیں گی ۔
یہ بھی پڑھیں: عمران خان کو سزا کس مقصد کیلئے دی گئی ہے ؟ پی ٹی آئی چیئر مین نے اہم انکشاف کر دیا