چیف جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی نئی تقرریوں کے بعد اہم انتظامی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے، اس کے علاوہ، سینئر ججز جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس خادم حسین سومرو کو انتظامی کمیٹی کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔چیف جسٹس کی منظوری کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار نے اس تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی بھی تبدیل