یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ کشمیر بنے گا پاکستان جاری

Feb 03, 2025 | 21:12:PM
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ کشمیر بنے گا پاکستان جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر  نے نیا نغمہ’’ کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ جاری کردیا۔

نغمے کو گلوکار احمد جہانزیب نے گایا،نغمے کی دھن عرفان سلیم اور کامران اللہ خان نے  جبکہ اس کے بول عمران رضا نے لکھے،5فروری کی مناسبت سے تیار کیا جانے والا یہ گیت ایک عزم  ہے۔

ایک اظہار یکجہتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے غیور اور دلیر کشمیریوں کے ساتھ پورا  پاکستان کھڑا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : احتساب عدالت کے جج اعظم خان اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج مقرر