لاہور میں بارش کا امکان،کراچی والوں نے سال کے پہلے سنڈے پر ساحل کا رخ کرلیا

Jan 03, 2021 | 18:20:PM

(24نیوز)لاہور کا موسم جزوی طور پر ابرآلود ، سردی کی شدت میں اضافہ ،شہر میں ٹھنڈی اور یخ بستہ ہواﺅں کا راج،محکمہ موسمیات کی جا نب سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش ہونے کا امکان ہے۔ 
تفصیلا ت کے مطابق لاہور میں بارش کی پیشنگو ئی کی گئی ہے ۔سال 2021 کے پہلے سنڈے پر کراچی والوں نے ساحل کا رخ کرلیا۔ سرد ہواﺅں کا مزہ لینے کے لیے شہریوں کی ساحل کنارے سیر۔ کراچی سی ویو پر شہریوں کے کھا بے۔ چھٹی کی شام شہری گھڑ سواری اور اونٹ کی سواری کرکے گزار رہے ہیں۔ اکثر مقا ما ت پر ایس او پیزکی مکمل خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ سماجی فاصلے کا کوئی تصورناہی شہریوں نے ماسک کا استعمال کیا۔

مزیدخبریں