(24 نیوز)سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کاکہنا ہے کہ چارٹرآف پاکستان پرعمل ہوگاتوحالات بدلیں گے۔
بہاولپور میں پی ڈی ایم ریلی سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ عوام کے معاشی حقوق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،لوگ مہنگائی اوربےروزگاری سے تنگ آچکے ہیں،پی ڈی ایم کامقصدعوام کوان کے حقوق دلاناہے، پیپلزپارٹی دورمیں کسان خوشحال تھا،آج کسان پریشان ہے،انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کے مسائل کاحل نیاصوبہ ہے،ہم نے سیکرٹریٹ نہیں مانگا،ہمیں صوبہ چاہئے۔
چارٹرآف پاکستان پرعمل ہوگاتوحالات بدلیں گے، یوسف رضاگیلانی
Jan 03, 2021 | 20:02:PM