(مانیٹرنگ ڈیسک)این سی اوسی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھرمیں آج سےشہریوں کو بوسٹرڈوز لگائی جائے گی۔
این سی او سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 30سال سے زائد عمرکے افراد بوسٹرڈوزلگوا سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ
بوسٹر ڈوز کے لیے وہی لوگ اہل ہو سکیں گے جن کو ویکسین کی دوسری ڈوزکو لگوائے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔
From tomorrow onwards, citizens over 30 years will be eligible for booster dose of their choice. Booster will be administered after 6 months gap from last dose.
یہ بھی پڑھیں: بیوی نے 9 بچوں کے باپ اپنے خاوند کو قتل کردیا۔۔ وجہ کیا بنی؟
این سی اوسی نے اپیل کی ہے کہ اومی کرون کیسزکےباعث شہری ایس اوپیزپرعمل کریں، سماجی فاصلے کا خیال رکھیں اور فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔