(24نیوز)ایم کیو ایم کی جانب سے 9 جنوری کو کراچی میں ریلی نکالنے کا فیصلہ،حق دو ریلی نئی حلقہ بندیوں کیلئے نکالی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق جنرل ورکرز اجلاس میں ریلی کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا،ایم کیو ایم پاکستان کا وفد پی ایس پی کے دفتر جائے گا،پی ایس پی کو ریلی میں شرکت کی دعوت دی جائے گی ،ایم کیو ایم کا وفد آج رات پاکستان ہاؤس جانا متوقع ہے۔