کیا ایم کیو ایم وفاقی حکومت اتحاد کا ساتھ چھوڑ دے گی؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)24نیوز کے اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں کیاایم کیو ایم وفاقی حکومت اتحاد کا ساتھ چھوڑ دے گی؟ عوامی رائے سامنے آگئی۔
24 نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ میں19% فیصد افراد نے جی ہاں کے حق میں وٹ کیا جبکہ 81% فیصد افراد نے جی نہیں ووٹ کیا۔