روپیہ مزید تگڑا ، ڈالر کے بعد دیگر کرنسیوں کو بھی پچھاڑ دیا

Jan 03, 2024 | 19:56:PM
روپیہ مزید تگڑا ، ڈالر کے بعد دیگر کرنسیوں کو بھی پچھاڑ دیا
کیپشن: ڈالرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)روپے کی قدر بحال ہونے کے بعد انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 پیسے کمی سے 282.42 روپے کا ہوگیا جبکہ یورو 1.46 روپے کمی سے 308.70 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈنے گھٹنے ٹیک دیئے، 1.98 روپے کمی سے 356.57 روپے کا ہوگیا ،تاہم اوپن مارکیٹ میں امارتی درہم 9 پیسے اضافے سے 76.95 روپے کا ہوگیالیکن اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.12 روپے پر برقراررہا۔محکمہ موسمیات کی بارش کی پیش گوئی