10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانیہ کی جیل میں حملہ

Jan 03, 2025 | 10:05:AM
10 سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانیہ کی جیل میں حملہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)10سالہ سارہ شریف کے قاتل باپ پر برطانیہ کی جیل میں حملہ ہوا، حملے میں عرفان شریف شدید زخمی ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دو افراد نے منصوبہ کے تحت عرفان شریف پر حملہ کیا۔ عرفان شریف پر کین سے بنائے گئے ہتھیار سے کیا گیا،عرفان شریف کی گردن اور چہرے کے شدید چوٹیں آئیں، عرفان شریف حملے میں محفوظ رہے، لیکن وہ شدید نگہداشت میں ہیں۔

عرفان شریف کو گزشتہ ہفتے دس سارہ شریف قتل کیس میں چالیس سال سزا سنائی گئی تھی۔