نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں

Jan 03, 2025 | 10:52:AM
نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔

نیئر بخاری کی اہلیہ کی نمازِ جنازہ شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد  کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی،سیاسی شخصیات کی جانب سے اہلِ خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔