سعودی عرب میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیشی کرنسی مزید مہنگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیشی کرنسی مزید مہنگی ہوگئی، ریال کے مقابلے میں تینوں کرنسیوں کے نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت 2 پیسے بڑھ کر 74.32 روپے ہوگئی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارتی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قیمت ایک پیسے کے اضافے سے 22.87 روپے ہوگئی، جبکہ بنگلہ دیشی ٹکے کی قیمت میں 23 پویشہ کا اضافہ ہوکر یہ 32.29 ٹکے تک پہنچ گئی۔
سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کے مطابق، 3 جنوری 2025ء کو سعودی ریال کا ایکسچینج ریٹ اور ٹرانزیکشن فیس درج ذیل رہے۔
یہ بھی پڑھیں:انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا
(پاکستان) فوری (بینک الجزیرہ): 73 روپے 65 پیسے ، فیس: 7 ریال
ایس ٹی سی پے: 73 ریال 28 پیسے ، فیس: 0 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 73 روپے 15 پیسے ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین: 73 روپے 65 پیسے، فیس: 5.75 ریال
منی گرام : 73 روپے 17 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز(بینک البلاد) : 73 روپے 43 پیسے، فیس: 17.25 ریال
(بھارت) فوری (بینک الجزیرہ): 22 روپے 48 پیسے ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 22 روپے41 پیسے، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 22 روپے42 پیسے، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 22 روپے51 پیسے، فیس: 0 ریال
منی گرام : 22 روپے45 پیسے، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد): 22 روپے49 پیسے ، فیس: 17.25 ریال
(بنگلہ دیش) فوری (بینک الجزیرہ) 31 ٹکا79 پویشہ، فیس: 10 ریال
ایس ٹی سی پے: 32 ٹکا 13 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
تحویل الراجحی (الراجحی بینک): 32 ٹکا 09 پویشہ ، فیس: 13.80 ریال
ویسٹرن یونین (ارسال): 31 ٹکا 57 پویشہ، فیس: 5.75 ریال
منی گرام :31 ٹکا 52 پویشہ ، فیس: 14.95 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد) 31 ٹکا 57 پویشہ، فیس: 17.25 ریال
مزید پڑھیں:19 سالہ لڑکی کی انسٹاگرام پر لائیو خودکشی