پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان

Jan 03, 2025 | 21:37:PM
پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، قیادت امام الحق کریں گے۔

پاکستانے ویسٹ انڈیز کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، جو 10 جنوری سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا جبکہ  ٹیسٹ بیٹر امام الحق پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔

 تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کا ٹیسٹ اسکواڈ 6 جنوری کو اسلام آباد پہنچے گا اور پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 17 جنوری سے ملتان میں ہوگا جبکہ دونوں میچز کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی  پڑھیں:کرکٹ گراؤنڈ میں گھمسان کا تصادم،کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے