(24نیوز)سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، افغانستان، ویتنام اور ایتھوپیا پر سفری پابندیاں عائد کردیں ۔
تفصیلات کے مطابق مذکورہ ممالک کے شہری سعودی عرب نہیں آسکیں گے، گزشتہ 14 روز میں وہاں کا سفر کرنے والےبھی مملکت میں داخل نہیں ہوسکیں گے، سفری پابندیاں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب لگائی گئیں، پابندیوں کا نفاذ کل 4 جولائی سے ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: قربانی کیلئے لائے گئے بیل کی ٹکر سے 16سالہ لڑکا جاں بحق