کینیڈا کے شہر مارخم اونٹاریو میں کینیڈا کا قومی ترانہ اردو میں بھی گایا جائیگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
رپورٹ کے مطابق اردو کو کینیڈا کی ثانوی زبان کا درجہ بھی حاصل ہے اور اس ضمن میں اونٹاریو کی صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کینیڈا کا قومی ترانہ اب اردو میں بھی پڑھا اور گایا جائیگا۔
معروف پاکستانی کینیڈین موسیقار سہیل رعنا نے کینیڈین اردو ترانے کی موسیقی ترتیب دی ہے اور اسے پاکستانی کینیڈین کمیونٹی میں انتہائی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پہاڑی پر لگائے واٹر بیسن پر کون کون سے جاندر پانی پینے آتے ہیں ۔۔ ویڈیو دیکھ کر آپ حیران رہ جائینگے
City of #Markham in #Onatrio, #Canada officially accepted "#OhCanada" National Anthem in #Urdu (as second Language) composed written by renowned music director #SohailRana @PakinCanada_ @CanHCPakistan @IftikhaarArif @tahmina_aziz @CPGCofficial @SenatorSalma @hamidwattoo pic.twitter.com/sjdT4m73yv
— Sahafi.Online (@SOnlinepak) July 2, 2021