پاکستان کیلئے خوشخبری: شہروز کاشف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے پاکستان کی دوسری بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو بھی سر کرلیا۔
No one believed, yet i did 3x8000m in 23 days. I was promised Rs.10 lac by govt. & i got Rs.450k only. Pakistanis fall behind due to such lack of support & interest despite proven talent & track record. I might miss Pakistan’s world record due to this behaviour. I did my best ???? pic.twitter.com/rIp2dJURX6
— Shehroze Kashif (broadboy) (@Shehrozekashif2) July 2, 2022
شہروز کاشف 7 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے، انہوں نے 23 دن میں 8 ہزار میٹر سے زائد 3 چوٹیوں کو سر کیا۔
نانگا پربت سر کرنے کے بعد شہروزکاشف نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ حکومت نے 10 لاکھ دینے کا وعدہ کیا لیکن صرف 4.5 لاکھ ہی دئیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے بہت پیچھے رہ گئے ہیں، ایسے چلتا رہا تو میں ورلڈ ریکارڈ نہیں بنا سکوں گا۔