جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان ہسپتال سے ڈسچارج 

Jul 03, 2022 | 21:40:PM
جے یو آئی سربراہ، مولانا فضل الرحمان، ہسپتال سے ڈسچارج،
کیپشن: مولانا فضل الرحمان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)جے یوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔
 ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق مولانا فضل الرحمان روبصحت ہیں ہسپتال سے روانہ ہوگئے ،مولانا فضل الرحمان کے تمام میڈیکل رپورٹس نارمل ہیں ۔ ترجمان جے یوآئی اسلم غوری کے مطابق تمام سیاسی رہنماؤں ذمہ داران و کارکنان کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے رابطہ کر کے انکی صحت کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ۔ 

یہ بھی پڑھیں: منحرف رکن پی ٹی آئی عظمیٰ کاردار نے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کردیئے