(ویب ڈیسک)وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے ڈونلڈ لوسے معافی مانگ لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کیخلاف نعرے لگانے والا امریکا کے پاوں پکڑ رہا ہے،تحریک انصاف نے ڈونلڈ لو سے معافی مانگ لی ہے ۔پی ٹی آئی حکومت کی امریکاسے معافی کے تمام ثبوت موجود ہیں ۔حکومت نے تمام ریکارڈ حاصل کرلیا ہے ۔ان کا کہناتھا کہعمران خان امریکا سے منتیں ترلوں پر اتر آیا ہے ،عمران خان نے پیغام دیا ہے کہ غلطی ہوگئی ۔
یہ بھی پڑھیں:جلسوں میں جس طرح عوام نکل رہی ہے فتح ہماری ہوگی،شفقت محمود
عمرا ن خان نے ڈونلڈ لو سے معافی مانگ لی ،خواجہ آصف کا دعویٰ
Jul 03, 2022 | 22:05:PM