شدید گرمی کے اثر سے راول ڈیم جھیل خشک ہونا شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(طیب سیف) اسلام آباد میں شدید گرمی کے اثر سے راول ڈیم جھیل خشک ہونا شروع۔ راول ڈیم جھیل میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر آ گئی
راول ڈیم جھیل کی کل استعداد 1 ہزار 752 فٹ ہے۔پانی کی مقدار کم ہونے سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے رہائشیوں کو پانی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔پانی کی سطح کم ہونے سے جھیل میں ٹاپو بن گیا۔
مزید پڑھیں: ملک میں 9نئے صوبے بنانے کی تجویز
یاد رہے کہ گزشتہ سال راول ڈیم جھیل بھرنے سے متعدد دفعہ سپل ویز کھولے گئے تھے۔