آواران : بارش سے جمع پانی میں نہاتے ہوئے 5 بچے جاں بحق

Jul 03, 2024 | 18:01:PM
آواران : بارش سے جمع پانی میں نہاتے ہوئے 5 بچے جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن رند )آواران کے علاقے جھاو میں نہاتے ہوئے  5بچے ڈوب کر جاںبحق ہو گئے ۔

ڈی سی آوارن   عائشہ زہری کے مطابق جھاو سرمستانی پٹ  علاقے   میں بارش   کے جمع پانی میں بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ،ڈوبنے والے بچے ایک ہی خاندان سے ہے ،بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،ڈوبنے والوں میں 4بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے ،جن کی عمریں  2سال سے 9سال تک ہے ،کچھ روز قبل بارش ہوئی بارش کی پانی جمع  تھا ۔