بھارتی ماڈل و اداکارہ نیہا ملک کی بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

Jul 03, 2024 | 20:25:PM
 بھارتی ماڈل و اداکارہ نیہا ملک کی بولڈ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) بھارتی ماڈل و اداکارہ نیہا ملک کے نئے بے باک فوٹوشوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیہا ملک نے ساحل سمندر پر سفید رنگ کی ساڑھی میںکروائے گئے اس فوٹوشوٹ کی نیم عریاں تصاویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کی ہیں۔

 
رپورٹ کے مطابق نیہا ملک کو ماڈلنگ کیریئر کے آغاز میں ہی لگ بھگ ایک دہائی عرب فیشن ویک میں تیسری خوبصورت ترین ماڈل قرار دیا گیا تھا، جس سے ان کی شہرت کو چار چاند لگ گئے۔ وہ معروف گیت ’دھوپ میں نا چل‘ سمیت کئی میوزک ویڈیوز میں بھی کام کر چکی ہیں,بنکاک بیچ فیشن ویک میں بھی وہ ٹاپ10 امیدواروں میں شامل تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:میرےجنازے کو مسجد کے بجائے تھیٹر سے اٹھایا جائے، فنکارہ کی وصیت نے لوگوں کو چونکا دیا