(ویب ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے گزشتہ رات ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ پٹرول کی قیمت میں 30 روپے تک اضافہ کر دیاہے جس نے عوام کو چیخ و پکار پر مجبور کر دیاہے اور دوسری جانب ڈالر کی قیمت ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی ۔
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 197 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔